دبئی 13 یونیورسٹیوں کے 24 تحقیقی منصوبوں کو فنڈ فراہم کرے گا

دبئی 13 یونیورسٹیوں کے 24 تحقیقی منصوبوں کو فنڈ فراہم کرے گا
اس کا مقصد دُنیا کے مستقبل کے لیے تیار ترین شہروں کی حیثیت سے دُبئی کی پوزیشن کو مضبوط کرنا ہے
دبئی: دبئی فیوچر فاؤنڈیشن (DFF) نے جدید ترین شعبوں میں 13 یونیورسٹیوں کے 24 تحقیقی منصوبوں کے لئے مالی اعانت کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد دنیا کے مستقبل کے لئے تیار شہروں میں سے ایک کے طور پر امارات کی پوزیشن کو مضبوط بنانا ہے ۔