اس سال حج پر جانے والے پاکستانیوں کیلیے اہم خبر۔۔۔ عازمین حج کے پاس سے نسوار نکلی تو سخت سزا دی جائیگی

اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے ائیرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیئے گئے

سعودی حکام نے خبردارکردیا ہے کہ عازمین حج کے پاس سے نسوارنکلی توانتہائی سخت سزا دی جائیگی۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے خبردارکیا ہے کہ عازمین حج نسوار کا استعمال نہ کریں، اگر کسی عازمین حج کے پاس سے نسوارنکلی توانتہائی سخت سزا دی جائیگی۔اینٹی نارکوٹکس فورس نے اس حوالے سے ائیرپورٹس پر وارننگ کے پوسٹرز لگوا دیئے ہیں۔یاد رہے کہ سعودی عرب سمیت تمام عرب ممالک نسوار کو منشیات کی فہرست میں شامل کر چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔