دبئی کے رہائشیوں کے لیے بڑی خوشخبری ۔۔۔ حکام نے تین نئے میٹرو اسٹیشن بنانے کا اعلان کر دیا

متحدہ عرب امارات میں دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی 19 مئی سے دبئی میٹرو سٹیشنوں کے لیے بسوں کے مزید تین روٹس شروع کرے گی۔

الامارات الیوم کے مطابق دبئی روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے بیان میں کہا کہ نئے اقدام کا مقصد دبئی میں پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کو مزید مضبوط بنانا ہے۔

بیان میں کہا گیا کہ میٹرو سٹیشنوں کے لیے بس سروس کو موثر اور آسان بنانے پر کام ہورہا ہے۔

دبئی میں 3 نئے بس روٹس میں پہلا روٹ الخیل گیٹ (القوز انڈسٹریل زون) اور میٹرو الخلیج کمرشل سٹیشن کے درمیان واقع ہے۔

دوسرا روٹ ایس ایچ ون ہے یہ میٹرو دبئی مال سٹیشن اور میٹرو شوبا سٹیشن کے درمیان جبکہ تیسرا روٹ وائی ایم آئی ہے۔ یہ میٹرو امارات صرافہ سٹیشن اور سوق بیو کے درمیان واقع ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔