متحدہ عرب امارات شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے

متحدہ عرب امارات شام پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے

متحدہ عرب امارات اس طرح کی کارروائیوں کو سختی سے مسترد کرتا ہے جس سے علاقائی امن و استحکام کو خطرہ لاحق ہوتا ہے





ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے شام کی سرزمین پر مسلسل اسرائیلی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، اور شام کے اتحاد، استحکام اور علاقائی سالمیت کے لئے متحدہ عرب امارات کے عزم کی تصدیق کی ہے ۔



جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔