بھارت نے پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بلاول بھٹو زرداری، عمران خان کے ایکس اکاؤنٹس معطل کردیئے

بھارت نے پاکستان کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان بلاول بھٹو زرداری، عمران خان کے ایکس اکاؤنٹس معطل کردیئے
پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد کارروائی کی گئی ہے جس میں 26 افراد ہلاک ہوئے تھے
نئی دہلی: پہلگام میں ایک مہلک دہشت گردانہ حملے پر بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سابق وزیر اعظم عمران خان کے اکاؤنٹس کو بھارت میں معطل کر دیا گیا ہے.