متحدہ عرب امارات کے صدر نے قصر الوطن میں سرکاری تقریب میں امریکی صدر ٹرمپ کا استقبال کیا

متحدہ عرب امارات کے صدر نے قصر الوطن میں سرکاری تقریب میں امریکی صدر ٹرمپ کا استقبال کیا
صدر ٹرمپ کی آمد پر ان کے استقبال کے لئے ایک سرکاری تقریب کا انعقاد کیا گیا
ابوظہبی: صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان نے جمعرات کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا خیرمقدم کیا، جو متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں ۔