کویت میں شیخ احمد نواف الصباح کی سربراہی میں نئی حکومت تشکیل

کویت میں شیخ احمد نواف الاحمد الصباح کی سربراہی میں ایک نئی حکومت تشکیل دی گئی ہے۔

عرب نیوز کے مطابق نئی کابینہ میں پندرہ وزرا شامل ہیں۔ طلال خالد الاحمد الصباح نائب وزیر اعظم و وزیر داخلہ ہونگے جبکہ سعد حمد ناصر البراک کو وزارت پیٹرولیم کا قلمدان دیا گیا ہے۔

شیخ احمد فہد الاحمد الصباح کو نیا وزیر دفاع مقرر کیا گیا ہے۔ سالم عبداللہ الجابر الصباح وزیر خارجہ جبکہ عثمان محمد العیبان کو وزیر تجارت بنایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔