دبئی سلیکون ویلی میں ڈرونز کے ذریعے اشیا کی فراہمی

متحدہ عرب امارات کی دبئی سلیکون ویلی میں میڈیسن اور غذائی اشیا کی سپلائی ڈرونز کے ذریعے کی جانے لگی ہے۔

الامارات الیوم کے مطابق دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد آل مکتوم نے نومبر 2021 میں دبئی ڈرونز پروگرام کا آغاز کیا تھا، ڈرون سروس اسی کا حصہ ہے۔

ڈرون سروس کا تین ہفتے سےتجربہ کیا جارہا تھا۔ ڈرونز کے ذریعے اشیا کی فراہمی ’جیبلی’ اور انڈین کمپنی ’سکائی ایئر موبیلٹی‘ ایک دوسرے کی شراکت سے کررہی ہیں۔
سکائی ایئر موبیلٹی ڈرونز کے ذریعے ڈیلیوری سروس کے حوالے سے انڈیا کی سب سے بڑی کمپنیوں میں شامل ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔