تھپڑ مارنے کا غلط الزام لگانے پر ایک لاکھ درہم معاوضے کا مطالبہ

متحدہ عرب امارات میں ابوظبی فیملی کورٹ نے تھپڑ مارنے کا غلط الزام لگانے نے پر خاتون سے ایک لاکھ درہم معاوضہ دلانے کا مطالبہ مسترد کردیا۔

الامارات الیوم کے مطابق ایک ایشیائی لڑکی نے اپنی ہموطن کے خلاف عدالت سے رجوع کرکے درخواست کی کہ اسے ایک لاکھ درہم معاوضہ دلایا جائے۔

تھپڑ مارنے کا الزم لگایا تھا جو پبلک پراسیکیوشن کی تحقیقات اور کیمروں کی ریکارڈنگ سے غلط ثابت ہوگیا ۔ایشین لڑکی نےعدالتی اخراجات اور وکیل کی فیس دلانے کی بھی درخواست کی۔

ابوظبی کورٹ نے معاوضے کا مطالبہ یہ کہہ کر مسترد کردیا کہ ہر شخص کو عدالت سے رجوع کرنے کا حق ہے۔ دعوی غلط ثابت ہونے پر معاوضے کا کیس نہیں بنتا الا یہ کہ یہ ثابت ہوجائے کہ عدالت سے رجوع کرنے کا مقصد حق کا حصول نہیں بلکہ جان بوجھ کر نقصان پہنچانا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔