متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر سونے کی قیمتیں بڑھنے لگیں جاںیں آج سونے کے نرخ

یو اے ای میں عالمی نرخوں میں اضافے کی مناسبت سے بدھ کو بازاروں کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

دبئی جیولری گروپ کے اعداد و شمار کے مطابق بدھ کی صبح 24K سونا 285.5 درہم فی گرام پر ٹریڈ کر رہا تھا جبکہ 22K، 21K اور 18K بالترتیب 264.25 درہم 256.0 اور 219.25 درہم فی گرام پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فی گرام کی قیمتوں میں ڈیڑھ درہم کا اضافہ ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔