متحدہ عرب امارات میں سونے کی پرواز مسلسل جاری۔۔۔ جمعہ کے روز بھی قیمتوں میں اضافہ

یو اے ای میں عالمی نرخوں میں اضافے کی مناسبت سے جمعہ کو بازاروں کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

دبئی جیولری گروپ کے اعداد و شمار کے مطابق جمعہ کی صبح 24K سونا 288 درہم فی گرام پر ٹریڈ کر رہا تھا جبکہ 22K، 21K اور 18K بالترتیب 266 درہم 258 اور 221 درہم فی گرام پر ٹریڈ کر رہا تھا۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فی گرام کی قیمتوں میں 0.13 درہم کا اضافہ ہوا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔