متحدہ عرب امارات میں موسم کا حال : جانیں درجہ حرارت میں کتنی کمی متوقع ہے
تفصیلات کے مطابق آج متحدہ عرب امارات میں موسم عام طور پر جزوی طور پر ابر آلود رہے گآ اور درجہ حرارت میں معمولی کمی کی توقع ہے۔
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ رات اور منگل کی صبح تک ساحلی اور اندرونی علاقے مرطوب رہیں گے۔ کچھ علاقوں میں دھند کے امکان ہیں
محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ابوظہبی اور دبئی میں درجہ حرارت بالترتیب 36ºC اور 37ºC تک پہنچ جائے گا۔
ہلکی سے اعتدال پسند ہوائیں بعض اوقات تازگی کے ساتھ چلنے کی توقع ہے جس سے گردو غبار بڑھے گی
بحیرہ عمان میں ہلکی بارش ہوگی۔