اماراتی صدر شیخ محمد اور دیگر رہنماؤں کا ایرانی صدرکے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

صدر مملکت شیخ محمد اور دیگر رہنماؤں نے ہیلی کاپٹرحادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہوگئے صدر مملکت شیخ محمد نے ہیلی کاپٹرحادثے میں ایرانی صدر اور وزیرخارجہ کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس کیا۔

عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا صدر شیخ محمد
اماراتی صدر شیخ محمد نے کہا کہ صدر رئیسی امت مسلمہ کے اتحاد کے بڑے حامی تھے عالم اسلام ایک عظیم رہنما سے محروم ہو گیا ایرانی صدر فلسطینی عوام پرمسلمانوں کےدرد کو دل سےمحسوس کرتے تھے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔