ایک رات میں ارب پتی! کرسمس کی شب قسمت نے کروٹ لی، شہری نے 500 ارب کی تاریخی لاٹری جیت لی

🎉 ایک رات میں ارب پتی! کرسمس کی شب قسمت نے کروٹ لی، شہری نے 500 ارب کی تاریخی لاٹری جیت لی

امریکا میں کرسمس کی رات پاوربال لاٹری نے تاریخ رقم کر دی، جہاں ایک خوش نصیب شہری نے 1.8 ارب ڈالر کا جیک پاٹ جیت لیا، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 500 ارب روپے بنتا ہے۔ یہ جیت پاوربال کی تاریخ کی بڑی جیتوں میں شامل ہو گئی ہے۔

[live_countdown_box]

پاوربال حکام کے مطابق یہ تاریخی ٹکٹ امریکی ریاست آرکنساس میں فروخت ہوا۔ خوش قسمت ٹکٹ نے تمام چھ نمبرز درست طور پر ملائے، جن میں 4، 25، 31، 52 اور 59 شامل تھے، جبکہ ریڈ پاوربال نمبر 19 اور 2x پاور پلے ملٹی پلائر بھی ٹکٹ کا حصہ تھا۔

[whatsapp_join]

حکام کا کہنا ہے کہ آخری فروخت کے بعد جیک پاٹ کی مجموعی رقم 1.817 ارب ڈالر تک پہنچ گئی، جو اسے امریکی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا پاوربال جیک پاٹ بناتی ہے، جبکہ رواں سال کا یہ سب سے بڑا انعام قرار دیا جا رہا ہے۔

پاوربال انتظامیہ کے مطابق یہ دوسری مرتبہ ہے کہ آرکنساس میں فروخت ہونے والے ٹکٹ نے پاوربال جیک پاٹ جیتا ہو۔ اس سے قبل 2010 میں بھی اسی ریاست کا ایک ٹکٹ یہ بڑا انعام جیت چکا ہے۔

حکام نے بتایا کہ فی الحال جیتنے والے شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی، جبکہ انعام کی وصولی سے متعلق قانونی اور مالی کارروائیاں آئندہ دنوں میں مکمل کی جائیں گی۔

US Powerball Winner Bags $1.8 Billion Jackpot

6 Comments

  1. Shahid khurshid Pakistan l am live on Pakistan city chishtian zilla bahawalnagar Mehboob colony4 chishtian steert number House number 290my cell contact number 311023318 31 09 ATM NRSP Bank 6291 7900 0626 5111 ATM shahid khurshid Pakistan.
    923006982751. Pk.39NRSp0009130010005932 Shahid khurshid Pakistan

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔