ایک تیلی ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے سے کون سا سب سے بڑا نمبر بن سکتا ہے ؟

کچھ پہلیاں بہت دلچسپ ہوتی ہیں اور ماچس کی تیلیوں سے نمبرز اور تصاویر بنانے کی پہلیاں سب کےلیے پرکشش ہوتی ہیں۔

آیئے ایسی ایک ہی اور پہیلی حل کرتے ہیں۔

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ نیچے دی گئی تصویر پر ماچس کی تیلیوں کے ذریعے لکھے گئے نمبر کو اگر تبدیل کرنا چاہیں تو ماچس کی ایک تیلی ہٹا کر دوسری جگہ رکھنے سے کون سا دوسرا بڑا نمبر بنے گا؟

سوال بہت آسان ہے۔ آیئے دیکھتے ہیں کہ ہمارے قارئین کتنے ذہین ہیں اور کون کون اس پہیلی کا درست جواب دے سکتے ہے۔

اصول یاد رکھیے کہ آپ کو اس نمبر میں سے ماچس کی ایک تیلی کو ہٹا کر دوسری جگہ رکھنا ہے۔ دو تیلیاں نہیں ہٹا سکتے اور نہ ایک ہٹائی گئی تیلی کو کہیں رکھنے بغیر گنتی دیکھی جاسکتی ہے۔

تھوڑا وقت لیجئے، سوچئے اور پھر جواب دیجئے۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

۔

ہمیں امید ہے آپ سب سے درست جواب ہی سوچا ہوگا۔ پہیلی کا درست جواب ہم یہاں شامل کررہے ہیں۔

جی ہاں! چار کے درمیان والی تیلی کو ہٹا کر پہلی تیلی کے ساتھ ملانے سے ایک حاصل ہوتا ہے اور یوں جواب ہوگا۔ 116

(نوٹ: ہم 1116 اس لیے نہیں کرسکتے، کیونکہ اس طرح ابتدائی دونوں نمبر آخری نمبروں سے سائز میں چھوٹے بنیں گے۔)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔