متحدہ عرب امارات: جون 2024 کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی پیٹرول کی قیمت کمیٹی نے جون 2024 کے مہینے کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ نئی قیمتیں یکم جون سے لاگو ہوں گی اور درج ذیل ہیں:

سپر 98 پیٹرول کی قیمت 3.14 درہم فی لیٹر ہوگی جو کہ مئی میں درہم 3.34 تھی

اسپیشل 95 پیٹرول کی قیمت 3.02 درہم فی لیٹر ہوگی جو کہ مئی میں 3.22 درہم تھی

ای پلس 91 پیٹرول کی قیمت 2.95 درہم فی لیٹر ہوگی جبکہ مئی میں 3.15 درہم فی لیٹر تھی۔

ڈیزل 3.07 درہم کی موجودہ شرح کے مقابلے 2.88 درہم فی لیٹر پر چارج کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔