صرف 3 دن باقی! مارچ کا آخری امارات لاٹری ڈرا — 30 کروڑ درہم جیتنے کا آخری سنہری موقع

آج رجسٹریشن نہ کی تو موقع ہاتھ سے نکل جائے گا — صرف ایک خوش قسمت شخص بن سکتا ہے کروڑوں درہم کا مالک

امارات کا مارچ کا آخری میگا لاٹری ڈرا اب صرف 3 دن بعد ہونے والا ہے۔ اس ڈرا میں 30 کروڑ درہم کا بڑا جیک پاٹ رکھا گیا ہے، جس کے ساتھ لگژری گاڑیاں اور دیگر قیمتی انعامات بھی شامل ہیں۔ بہت سے لوگ اپنی قسمت آزمانے کے لیے تیزی سے رجسٹریشن کر رہے ہیں کیونکہ یہ موقع کسی کی زندگی بدل سکتا ہے۔

لاٹری انتظامیہ نے ہدایت دی ہے کہ جو لوگ اس ڈرا میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد رجسٹریشن مکمل کریں۔ نتائج صرف سرکاری ذرائع سے ہی دیکھیں اور کسی بھی مشکوک لنک یا فراڈ سے بچیں۔

ہر سال ہزاروں لوگ مختلف انعامات جیتتے ہیں، لیکن مارچ کا یہ آخری ڈرا خاص اہمیت رکھتا ہے کیونکہ اس میں 30 کروڑ درہم کا بڑا انعام شامل ہے۔ وقت کم رہ گیا ہے، اس لیے اگر آپ بھی اپنی قسمت آزمانا چاہتے ہیں تو فوراً رجسٹریشن کریں۔

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔