دبئی خالی ہونے کی افوائيں غلط؟ کشیدگی کے باوجود فلائٹس فل اور مالز آباد شہر میں سکون اور سرگرمیاں برقرار
کشیدگی کے باوجود معمولات زندگی جاری، شہر میں سکون اور سرگرمیاں برقرار

دبئی میں سیاحوں اور رہائشیوں نے اس تاثر کو مسترد کر دیا ہے کہ شہر خالی ہو رہا ہے، ان کے مطابق حالات معمول کے مطابق ہیں۔
مسافروں کا کہنا ہے کہ فلائٹس مکمل بھری ہوئی ہیں اور لوگ بدستور دبئی آ رہے ہیں۔
شہر میں مالز، ریسٹورنٹس اور دیگر مقامات پر سرگرمیاں جاری ہیں، اگرچہ رش پہلے سے کچھ کم ہے لیکن کوئی گھبراہٹ نہیں ہے۔
30 کروڑ کا جیک پاٹ
ڈرا میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں
کچھ علاقوں میں ابتدائی طور پر معمولی خلل دیکھا گیا، تاہم مجموعی طور پر زندگی معمول کے مطابق چل رہی ہے اور الرٹس کے باوجود حالات جلد نارمل ہو جاتے ہیں۔
دبئی میں فلائٹس اور مالز معمول کے مطابق چل رہے ہیں اور سیاحوں نے شہر خالی ہونے کی خبروں کو غلط قرار دیا ہے۔ حالات پرسکون اور زندگی نارمل ہے۔