ایرانی فوج کا پیغام: اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہو، ہم کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے

ترجمان نے ’خود ساختہ عالمی سپر پاور‘ کو تنبیہ کی، خطے میں استحکام طاقت سے ممکن ہے

ایران کے خاتم الانبیاء مرکزی ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ ’اپنی شکست کو معاہدہ نہ کہیں۔‘

انہوں نے کہا کہ ’کیا آپ اپنے اندرونی اختلافات کی وجہ سے خود سے بات چیت کر رہے ہیں؟‘ اور خطے میں استحکام ہماری مسلح افواج کی طاقت سے آتا ہے۔

ابراہیم ذوالفقاری نے واضح کیا کہ ایران کے لوگ کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے، نہ آج نہ مستقبل میں۔

ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اپنی شکست کو معاہدہ نہ سمجھیں اور خطے میں استحکام ایران کی مسلح افواج کی طاقت سے آتا ہے۔ ایران کے اہلکار کسی بھی سمجھوتے کے لیے تیار نہیں ہیں۔

2 Comments

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔