شارجہ ایئرپورٹ پر ہنگامی الرٹ خراب موسم کی باعث پروازیں متاثر ہونے کا خدشہ مسافروں کے لیے اہم ہدایت جاری

مسافروں کو ہدایت، روانگی سے پہلے فلائٹ اسٹیٹس لازمی چیک کریں

شارجہ ایئرپورٹ نے خراب موسم کے باعث مسافروں کے لیے اہم ہدایت جاری کی ہے۔

ایئرپورٹ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کچھ پروازیں متاثر ہو سکتی ہیں، اس لیے مسافر روانگی سے پہلے اپنی فلائٹ کی معلومات ضرور چیک کریں۔

مسافروں کو کہا گیا ہے کہ وہ براہ راست اپنی ایئرلائن سے رابطہ کریں تاکہ کسی بھی تاخیر یا تبدیلی سے بچا جا سکے اور سفر آسان بنایا جا سکے۔

شارجہ ایئرپورٹ نے خراب موسم کے باعث مسافروں کو خبردار کیا ہے کہ اپنی فلائٹ کی تازہ صورتحال چیک کریں کیونکہ کچھ پروازیں متاثر ہو سکتی ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔