ایران کا سخت اعلان — آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین جہاز روک دیے گئے!

پاسداران انقلاب کا انتباہ، دشمن ممالک کے جہازوں کے لیے راستہ بند

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ پاسداران انقلاب نے آج صبح تین بحری جہازوں کو واپس بھیج دیا جو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی کوشش کر رہے تھے۔

بیان کے مطابق آبنائے ہرمز دشمن ممالک کے جہازوں کے لیے بند ہے، لیکن چین، روس، پاکستان، عراق اور بھارت کے جہازوں کے لیے کھلا ہے۔

ایران نے کہا کہ کوئی بھی دشمن ملک کا جہاز راہداری سے گزرنے کی کوشش کرے تو سخت جواب دیا جائے گا۔

ایران نے تین بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے واپس بھیج دیا اور کہا کہ دشمن ممالک کے جہازوں کے لیے یہ راستہ مکمل بند ہے، جبکہ دوست ممالک کے جہاز گزر سکتے ہیں۔

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔