ابوظہبی نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا بیماریوں کے علاج میں بڑا انقلاب بچوں اور بڑوں کے لیے مکمل علاج
برجیل میڈیکل سٹی کا نیا نیورو آنکولوجی سینٹر، بچوں اور بڑوں کے لیے مکمل علاج

ابوظہبی میں برجیل میڈیکل سٹی نے دماغ اور اعصابی نظام کے ٹیومر کے علاج کے لیے جدید نیورو آنکولوجی سینٹر قائم کر دیا ہے۔
30 کروڑ کا جیک پاٹ
ڈرا میں شامل ہونے کے لیے یہاں کلک کریں
یہ سینٹر جدید ٹیکنالوجی اور ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم کے ذریعے مریضوں کو مکمل اور مشترکہ علاج فراہم کرے گا۔
اس سینٹر میں دماغی اسکین، سرجری، ریڈی ایشن اور دیگر جدید علاج ایک ہی جگہ دستیاب ہوں گے۔
یہ سہولت بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے ہے اور علاج کے بعد مکمل دیکھ بھال بھی فراہم کی جائے گی۔
ابوظہبی میں برجیل میڈیکل سٹی نے جدید نیورو آنکولوجی سینٹر قائم کر دیا ہے جہاں دماغی ٹیومر کے مریضوں کو جدید اور مکمل علاج فراہم کیا جائے گا۔