کاروبار کرنے کے خواشہمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری دبئی میں 1 ارب درہم پیکیج کا اعلان ہوگيا اس سکیم سے ابھی فائدہ اٹھائیں

فیس میں کمی اور تجارتی سہولیات سے کاروبار کو ریلیف اور ترقی کی ضمانت

دبئی نے ایک نیا اقتصادی پیکیج اعلان کیا ہے جس کی مالیت 1 ارب درہم ہے۔
یہ پیکیج کمپنیوں کو مالی دباؤ سے بچانے اور کاروبار کو مستحکم رکھنے کیلئے بنایا گیا ہے۔

اس پیکیج میں حکومت کی فیس اور ٹورازم سے متعلق چارجز میں تاخیر کی سہولت شامل ہے۔
اس کا مقصد کمپنیوں کو نقدی بچانے اور مشکل حالات میں سانس لینے کا موقع دینا ہے۔

ماہرین کے مطابق یہ اقدام نہ صرف مقامی کاروباریوں بلکہ عالمی سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بھی بڑھائے گا۔
یہ پیکیج دبئی کی معیشت کو مستحکم رکھنے اور ترقی جاری رکھنے کی کوشش ہے۔

دبئی نے 1 ارب درہم کا اقتصادی پیکیج جاری کیا ہے تاکہ کمپنیوں پر مالی دباؤ کم ہو اور کاروبار مستحکم رہیں۔ فیس میں کمی اور ٹورازم سہولیات سے کاروبار کو ریلیف ملے گا اور ملازمین کی ملازمتیں محفوظ رہیں گی۔

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔