برمنگھم ایئرپورٹ بند، فلائٹ آپریشن معطل

برمنگھم ایئرپورٹ کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مشکوک گاڑی کی وجہ سے ایئرپورٹ کو خالی کروا دیا ہے اور فلائٹ آپریشن معطل ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر آپریشن مکمل ہونے تک ایئرپورٹ میں داخل نہ ہوں۔ برمنگم ایئرپورٹ 2 گھنٹے سے بند ہے جس سے ہزاروں مسافر پھنس گئے ہیں۔

فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے اپنی اپنی منزل کو روانہ ہونے کے لیے مسافر پریشان ہیں۔ مسافروں کو پارکنگ ایریا سے بھی دور دھکیل دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔