بودور القاسمی نے شارجہ بک سیلرز کانفرنس کا افتتاح کیا

بودور القاسمی نے شارجہ بک سیلرز کانفرنس کا افتتاح کیا
اس تقریب میں 92 ممالک کے 750 سے زائد کتاب فروش، پبلشرز اور پیشہ ور افراد نے شرکت کی
شارجہ: شارجہ بک اتھارٹی (SBA) کی چیئرپرسن شیخہ بودور بنت سلطان القاسمی نے پیر کے روز شارجہ انٹرنیشنل بک سیلرز کانفرنس کے چوتھے ایڈیشن کا افتتاح کیا ۔