حماد الشرقی نے فوجیرہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 20 فیصد اضافے کا حکم دیا
![](https://dailygulfurdu.com/wp-content/uploads/2025/02/img-183.jpg)
حماد الشرقی نے فوجیرہ کے سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں 20 فیصد اضافے کا حکم دیا
فجیرہ: سپریم کونسل کے ممبر اور فجیرہ کے حکمران عزت مآب شیخ حماد بن محمد الشرقی نے فجیرہ کے مقامی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا حکم دیا ہے، جو یکم فروری سے نافذ العمل ہے ۔