شام کے نئے رہنما نے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی ولی عہد سے ملاقات کی۔
شام کے نئے رہنما نے پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی ولی عہد سے ملاقات کی۔
ریاض: شام کے عبوری صدر احمد الشارع نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے بیرون ملک دورے کے دوران اتوار کو سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔