دوستوں نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے ملائیشیا سے مکہ تک 10,000 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کیا
دوستوں نے عمرہ کی ادائیگی کے لیے ملائیشیا سے مکہ تک 10,000 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کیا
دبئی: عزم اور ایمان کے شاندار مظاہرے میں دو دوستوں نے عمرہ ادا کرنے کے اپنے خواب کے تعاقب میں ملائیشیا سے سعودی عرب کا سفر کرتے ہوئے 10,000 کلومیٹر کا سفر پیدل طے کیا۔
دونوں دوستوں نے گزشتہ دسمبر میں جسمانی اور ذہنی طور پر تیاری شروع کر دی تھی تاکہ مکہ کی سیر کے لیے تیار ہو سکیں۔