دبئی پولیس نے چار پرنٹنگ پریس بند کر دیے

دبئی پولیس نے چار پرنٹنگ پریس بند کر دیے
یہ اقدام مساج کارڈز کی تقسیم کی غیر قانونی سرگرمیوں پر کریک ڈاؤن کا حصہ ہے
دبئی پولیس نے عوامی تحفظ کو خطرے میں ڈالنے والی غیر قانونی سرگرمیوں پر جاری کریک ڈاؤن کے ایک حصے کے طور پر مساج خدمات کے لئے پروموشنل کارڈز کی غیر قانونی تقسیم میں ملوث چار پرنٹنگ پریس کو بند کر دیا ہے ۔
مساج کارڈز