یہ تینوں ملک ایک ہی کمپنی ایک ہی قیمت پر

یہ تینوں ملک ایک ہی کمپنی ایک ہی قیمت پر تیل لیتے ہیں
بنگلہ دیش میں جنگ سے پہلے تیل 130 ٹکا تھا اب بھی وہی ہے
انڈیا میں تیل 94.72 روپے تھا اب بھی وہی ہے اور پاکستان کا حال دیکھ لیں آپ کے سامنے ہے
جنگ سے پہلے 257 روپے تھا اور اب 400 سے زیادہ ہو گیا ہے
عوام پر ظلم کرنا بند کرو
عوام کو زندہ رہنے دو

46 Comments

جواب دیں

Back to top button

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔