معروف بھارتی اداکار نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی

53 سالہ آصف بسرا مشہور فلموں میں جب وی میٹ، ونس اپو ن اے ٹائم ان ممبئی ، کرش 3 ، ایک ولن اور دیگر شامل ہی

۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے مشہور اداکار آصف بسرا ہما طل پردیش کے ضلع کنگرا کے علاقے دھرم شالا میں واقع گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔آصف بسرا کی عمر 53 سال تھی۔کنگرا کے ایس ایس پی ویمکت رنجن کا کہنا ہے کہ پولیس جائے وقوع پر پہنچ چکی ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اداکار گذشتہ پانچ برس سے مذکورہ گھر میں کرائے پر رہ رہے تھے اور ان کی لاش وہیں لٹکی ہوئی پائی گئیں۔ اداکار نے ویب سیریز ’پاتال لوک ‘ ، رنگ باز میں اداکاری کے جوہر دکھائے تھے جب کہ کائی پوچی اور فریکی علی میں کردار ادا کیا۔ان کی مشہور فلموں میں جب وی میٹ، ونس اپو ن اے ٹائم ان ممبئی ، کرش 3 ، ایک ولن اور دیگر شامل ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!