یو اے ای اور کویت کے بعد کے بعد مزید ایک اور ملک نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کردیں

تھائی لینڈ نے بھی پاکستان، بنگلادیش،نیپال اور سری لنکا سے آنے والوں پر پابندی لگا دی ہے۔

تھائی لینڈ کی جانب سے عائد پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہوگا اور غیر معینہ مدت تک جاری ہے گا البتہ تھائی شہریوں، سفارتی مشنز، سفارتکار اور ان کے اہل خانہ کو استثنیٰ حاصل ہوگا۔

علاوہ ازیں سنگاپور نے بھی ان افراد کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی ہے جنہوں نے حال ہی میں پاکستان، بنگلادیش، نیپال اور سری لنکا کا سفر کیا ہے۔ سنگاپور 30 اپریل کو پاکستان، بنگلادیش، نیپال اور سری لنکا کے شہریوں کی آمد پر پابندی عائد کرچکا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!