متحدہ عرب امارات میں کرونا وائرس سے صحتیابیوں میں مزید اضافہ آج 4،678 صحتیابیوں کی تصدیق کر دی گئی

متحدہ عرب امارات میں 25 فروری بروز جمعرات کورونا وائرس کے 3،025 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

خبر جاری ہے۔۔۔

متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا کہ متاثرین کی مجموعی تعداد 381،662 تک پہنچ گئی ہے۔

خبر جاری ہے۔۔۔

پچھلے 24 گھنٹوں میں 4،678 افراد اس مرض کو شکست دینے میں کامیاب ہوئے۔

اس وبائی مرض سے 375،059 افراد اب تک صحت یاب ہو چکے ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ آج کورونا سے مزید 18 اموات ہوئی ہیں۔ مہلک وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 1،182 ہو گئی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!