بے روزگار پاکستانی خوش ہو جائیں ، دُبئی کی پٹرولیم کمپنی Enoc اور ابوظبی کی پٹرولیم کمپنی Adnoc نے درجنوں ملازمتوں کے لیے درخواستیں مانگ لیں

جو پاکستانی امارات میں مقیم ہیں اور انہیں ملازمتوں کے حصول میں کامیابی نہیں ہو رہی۔ اب ان کے پاس پُرکشش تنخواہوں پر نوکری حاصل کرنے کا ایک اور نادر موقع میسر آ گیا ہے۔ دُبئی کی پٹرولیم کمپنی Enoc اور ابوظبی کی پٹرولیم کمپنی Adnoc نے دو درجن سے زائد ملازمتوں کے لیے درخواستیں مانگ لی ہیں۔ جن کے لیے مقامی اور غیر ملکی افراد اپلائی کر سکتے ہیں۔ Adnoc اور Enoc کی ذیلی کمپنیوں میں بھرتی سے متعلق اسامیوں کی تفصیل مندرجہ ذیل ہے:

خبر جاری ہے۔۔۔

ریٹیل آؤٹ لیٹس لیزنگ مینجر
ادارہ: Enoc Retail
قابلیت: یونیورسٹی سے بزنس ایڈمنسٹریشن اینڈ مینجمنٹ کی گریجوایٹ ڈگری حاصل کی ہو، کم از کم 8 سے 10 سال کا تجربہ ہو، تمام ممالک کے شہری نوکری کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

خبر جاری ہے۔۔۔

سیلزRepresentatives
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: ہائی سکول سرٹیفکیٹ، ڈپلوما والے کو ترجیح دی جائے گی، کسٹمر سروس کا 1 سے 2 سال کا تجربہ ہو، عربی میں مہارت ہو اور انگریزی کا بھی بنیادی علم ہو۔ تمام ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

بزنس اینالسٹ:
ادارہ: Horizon Terminals Ltd.
قابلیت: کمپیوٹر سائنس، انجینئرنگ یا بزنس فیلڈ میں بیچلر ڈگری یا اس سے مساوی تعلیم، بزنس انالسس (CBAP وغیرہ) اور پراجیکٹ مینجمنٹ (پرنس II، PMP وغیرہ)میں پروفیشنل سرٹیفکیٹ، پانچ سالہ تجربہ، تمام ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

فلِیٹ سیلز سپروائزر
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر ڈگری، 2 سے 4 سال کا تجربہ، آئی ٹی کر رکھا ہو، تمام ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

پراڈکٹ مینجر
ادارہ: Enoc
قابلیت: آئی ٹی، کمپیوٹر سائنس یا کمپیوٹر انجینئرنگ میں بیچلر ڈگری، Enterprise 1 (Togaf, SOA, PMP, Cobit ITIL)میں سرٹیفکیشن، اور انڈسٹری سرٹیفکیشن، 13 سالہ تجربہ، تمام ممالک کے باشندے اپلائی کر سکتے ہیں۔

SAP پروگرام مینجر
ادارہ: Enoc
قابلیت: کمپیوٹر سائنس، انجینئرنگ یا بزنس فیلڈ میں بیچلر ڈگری، پراجیکٹ مینجمنٹ (Prince، PMP وغیرہ) میں پروفیشنل سرٹیفکیشن اور انڈسٹری سرٹیفکیشن، 10 سالہ تجربہ، تمام ممالک کے باشندے اپلائی کر سکتے ہیں۔

اسسٹنٹ ٹیکنیکل انسپکٹر
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: آٹو موبائل ٹیکنالوجی میں ٹیکنیکل ڈپلوما یا سرٹیفکیٹ، کسی بھی پیشہ ورانہ آٹو موبائل ورک شاپ میں بطور ٹیکنیشن / مکینک کا 2 سالہ تجربہ، عربی اور انگریزی میں مہارت، ڈرائیونگ لائسنس، تما ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

فائر فائٹر- Multi-skilled
ادارہ: Enoc
قابلیت: 4 سالہ تجربہ، تمام ممالک کے شہری اپلائی کر سکتے ہیں۔

ڈرائیور- لائٹ ڈیوٹی
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: ہائی سکول ایجوکیشن، کارآمد ڈرائیونگ لائسنس، بنیادی کمپیوٹر اسکلز سے واقفیت۔

ایریا سپروائزر
ادارہ: Enoc Link
قابلیت: بیچلر ڈگری، ڈرائیونگ لائسنس، 4 سے 6 سال کا تجربہ، انگریزی اور اُردو/ ہندی جانتا ہو۔

سینیئر ٹیکنیکل انسپکٹر
ادارہ: Enoc Tasjeel
قابلیت: آٹو موبائل ٹیکنالوجی میں ٹیکنیکل ڈپلوما/ سرٹیفکیٹ، کسی پروفیشنل آٹو موبائل ورکشاپ میں مکینک / ٹیکنیشن کا کم از کم 3 سالہ تجربہ، Tasjeel سائت پر ٹیکنیکل انسپکٹر کا 6 سالہ تجربہ، RTA اور شارجہ پولیس ٹیسٹنگ پروسیجر کا علم رکھتا ہو، کمپیوٹر کی بنیادی مہارت ہونی چاہیے۔

ٹرمینل آپریٹر
ادارہ: Horizon جبل علی ٹرمینلزلمیٹڈ
قابلیت: انجینئرنگ میں ڈپلوما ہولڈر ہو، آئل اینڈ گیس انڈسٹری میں 3 سے 5 سال کا تجربہ، IMS پروسیجرز اور ٹرمینل آپریشنز کا نالج ہو، اماراتی ڈرائیونگ لائسنس رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔

ٹرمینل آپریٹر
ادارہ: Horizon جبل علی ٹرمینلزلمیٹڈ
قابلیت: ہائی سکول/ انجینئرنگ میں ڈپلوما ہولڈر ،3 سے 5 سال کا متعلقہ تجربہ لازمی، IMS پروسیجرز کا علم ہو، فائر 7 سیفٹی ریگولیشنز کا علم ہو، اماراتی ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔

نیٹ ورک انسپکٹر
ادارہ: Enoc Retail
قابلیت: بزنس میں یونیورسٹی ڈگری یا مساوی تعلیم، 3 سے 5 سال کا تجربہ، انگریزی بولنے اور لکھنے کی اچھی مہارت ہو، کمپیوٹر چلانا جانتا ہو، اماراتی ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے۔

سپلائی سپروائزر
ادارہ: Adnoc Distribution
قابلیت: ٹیکنیکل ڈپلوما، 6 سالہ تجربہ

کنٹرول روم سپروائزر
ادارہ: Adnoc Distribution
قابلیت: الیکٹریکل/ انسٹرومینٹیشن/ کیمیکل/ کنٹرول اینڈ آٹو میشن میں بیچلر ڈگری یا مساوی ڈگری۔ پلانٹ/ ٹرمینل کنٹرول روم آپریشن میں 5 سے 7 سالہ تجربہ۔

ڈیپارٹمنٹ مینجر برائے Fleet، سی این جی مینٹیننس
ادارہ: Adnoc Distribution
قابلیت: مکینیکل انجینئرنگ میں بیچلر ڈگری، عمومی تجربہ 12 سال (بشمول مینجر لیول پر 5 سال کا تجربہ)

الیکٹریکل سپروائزر
ادارہ: Adnoc Distribution
ٰقابلیت: الیکٹریکل / انسٹرومنٹس انجینئرنگ میں 3 سالہ ہائیر ڈپلوما یا 4 سالہ بیچلر ڈگری
Source: Khaleej Times

Show More

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!