اماراتی حکمرانوں نے نیپالی صدر کو قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام دیا ہے

نیپال 20 ستمبر کو اپنا قومی اور آئینی دن مناتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اماراتی صدر شیخ خلیفہ بن زاید ال نہیان نے نیپال کے صدر بدیا دیوی بھنداری کو ان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد کا پیغام بھیجا ہے۔

مزید تفصیلات جاںيے۔۔۔

دبئی کے حکمران، یواےای کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد ال مختوم نے بھی نیپال کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

اس کے علاوہ ابوظہبی کے ولی عہد اور یواےای آرمڈ فورسز کے ڈپٹی سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید ال نہیان نے بھی نیپالی صدر کے لیے ایسا ہی پیغام بھیجا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button
error: Content is protected !!