یورپ اور خلیجی ممالک میں نوکری کے خواہشمند پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خبر

کوئٹہ : یورپ اور خلیجی ممالک میں نوکری کے خواہشمند پاکستانی نوجوانوں کے لیے بڑی خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی فراہمی کے منصوبہ پر عملدرآمد کا طریقہ کار طے ہوگیا۔

بلوچستان ٹیوٹا نے نوجوانوں کو بیرون ملک روزگار کی فراہمی کے منصوبےکیلئےمنفرد پروگرام ترتیب دے دیا۔

منصوبے کے تحت بیرون ملک ملازمت ڈھونڈ کر نوجوانوں کو اس کی تربیت دی جائے گی۔

ایم ڈی بی ٹیوٹا نے بتایا کہ پہلے مرحلے کیلئے یورپ اورخلیجی ممالک میں 2 ہزار سے زائد ملازمتوں کی نشاندہی کرلی گئی۔

بی ٹیوٹا کا کہنا تھا کہ ملکی کمپنیوں کیساتھ معاہدہ کیا گیا جو ملازمت دلانے، تربیت دینے اور بیرون ملک بھیجنے کے پابند ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

You cannot copy content of this page

Adblock Detected

ڈیلی گلف اردو میں خوش آمدید براہ کرم ہماری سائٹ پر اشتہارات چلنے دیں ایسا لگتا ہے کہ آپ اشتہار روکنے کیلئے ایڈ بلاکر یا کوئی اور سروس استعمال کر رہے ہیں۔ ہم اپنی سائٹ کو چلانے کے لیے اشتہارات پر انحصار کرتے ہیں۔ برائے مہربانی ڈیلی گلف اردو کی سپورٹ کریں اور اشتہارات کو اجازت دیں۔